آبرو مند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - باعزت، شریف، مرتبے والا، آبرو دار۔ "یہ لوگ بہت خوشحال اور آبرو مند ہیں۔" ( ١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ٤٤ )
اشتقاق
دو فارسی اسما 'آبرو' اور 'مند' کا مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "مقام غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - باعزت، شریف، مرتبے والا، آبرو دار۔ "یہ لوگ بہت خوشحال اور آبرو مند ہیں۔" ( ١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ٤٤ )